برائلر گوشت کی فی کلو قیمت کیا ہوگئی ؟

9 May, 2023 | 01:02 PM

Abdullah Nadeem

سٹی 42: لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی  قیمت میں ٹھہراؤ برقرار ہے۔

 مرغی کی گوشت سرکاری قیمت  587 روپے کلو پر برقرار ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 383 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 391 روپے فی کلو برقرار ہے۔  

 فارمی انڈوں کی قیمت 280 روپے فی درجن مقرر۔ انڈوں کی پیٹی 8280 روپے میں فروخت  ہوگی۔

مزیدخبریں