شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو رہا کر دیا گیا

9 May, 2022 | 08:22 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:  سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہوگئے۔

شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانت آج اٹک کی عدالت سے منظور ہوئی، اُنہیں مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم واقع میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔شیخ راشد شفیق کی رہائی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اٹک جیل کے باہر اُن کا استقبال کیا۔

مزیدخبریں