لاہور زلزلے سے پھر لرز اُٹھا، شہری خوف وہراس میں مبتلا

9 May, 2018 | 03:49 PM

Sughra Afzal
Read more!

(سٹی 42) لاہور کے مختلف علاقوں  میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ،جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

خبر پڑھیں۔۔لاہور کی اہم شاہراہ بڑی گاڑیوں کیلئےبند کردی گئی

تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں3 بج کر 42 منٹس پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لو گ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔سرکاری کالجوں کے اساتذہ کیلئے بری خبرآگئی

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور میں آنے والےزلزلے کی ریکٹر سکیل پر  شدت6.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس  کی گہرائی 97 کلو میٹر تھی،  زلزلے کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا بارڈر تھا۔

خبر  ضرور پڑھیں۔۔گارڈن ٹاؤن طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں نیا موڑ سامنے آگیا

واضح رہے کہ اس سے قبل 21اپریل کو لاہور میں زلزلہ آیا تھا ،جو تین سکینڈتک رہا تھا۔

مزیدخبریں