ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ چیئرمین پی سی بی طبعیت کی خرابی کے باعث نہ جا سکے

چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ چیئرمین پی سی بی طبعیت کی خرابی کے باعث نہ جا سکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: دبئی میں ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں میزبان ملک پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کے نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود نہیں تھے جب کہ  فائنل کی پریزینٹیشن میں بھی ان کی عدم موجودگی کو پاکستانی شائقین نے نوٹ کیا۔   چیئرمین پی سی بی محسن نقوی خرابی صحت کی وجہ سے فائنل میں موجود نہیں تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کو فائنل کی پریزینٹیشن میں جانا تھا۔

محسن نقوی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شریک نہ ہوسکے۔