ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکسر پٹیل آؤٹ؛ انڈیا مشکل صورتحال سے دوچار 

 اکسر پٹیل آؤٹ؛ انڈیا مشکل صورتحال سے دوچار 

چیمپئینز ٹرافی میں انڈیا کے بیٹر اکسر پٹیل بھی مشیل بریس ویل کی ٹرن ہوتی بال کو ہٹ کرنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

اب انڈیا کی 5 وکٹیں گر چکی ہیں، راہول کے ساتھ ہریدک پانڈیا وکت پر آئے ہیں، ان دونوں کو  48   گیندوں سے 49 رنز بنانا ہیں۔

نیوزی لینڈ کے لئے مشکل یہ بھی ہے کہ ان کے اب تک کامیاب سپنرز کے اوور تھوڑے باقی رہ گئے ہیں۔ انہیں جو کچھ کرنا ہے انہی تین چار اوورز میں کرنا ہے۔ 

بریس ویل کا دسواں اوور ہو چکا ہے، رچن رویندرا اور سینٹنر کے ملا کر تین اوور باقی ہیں، فلپس کے پانچ اوورز باقی ہیں۔