ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیلی فوج کے جنگ کے دوران ترجمان ایڈمرل ہگاری کی ریٹائرمنٹ کا وقت آ گیا

Rare Admiral Danial Hegari, IDF Spokesman, city42
کیپشن: IDF کے ترجمان ڈینیل ہگاری 16 اکتوبر 2023 کو تل ابیب میں میڈیا کو ایک بیان دے رہے ہیں۔ (Avshalom Sassoni/Flash90)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  غزہ کی جنگ کی ابتدا سے اب تک اسرائیل کی فوج آئی ڈی ایف کے ترجمان رہنے والے رئیر ایڈمرل ڈینئیل  ہگاری آنے والے ہفتوں میں فوج سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
IDF کے ترجمان ریئر ایڈم۔ ڈینیئل ہاگری آنے والے ہفتوں میں اپنا کردار ختم کر کے فوج سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 

ریٹائرمنٹ کے  اقدام پر IDF کے نئے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ ک جنرل ایال ضمیر نے اایڈمرل ہگاری کے ساتھ  اتفاق کیا گیا۔۔

آئی ڈی ایف کے زیادہ تر ترجمان اس کردار میں دو سال تک خدمات انجام دیتے ہیں۔ایڈمرل  ہگاری مارچ 2023 میں اس پوزیشن  پر آئے تھے۔ 

"چیف آف اسٹاف نے ریئر ایڈمرل ہگاری کے پروفیشنل کام کی  زبردست تعریف کی۔ ہگاری  ریاست اسرائیل کے لیے اپنی برسوں کی اہم جنگی خدمات کا حوالہ دیتے ہوئے چیف آف سٹاف نے یاد دلایا کہ ہگاری نے ملکی تاریخ کی سب سے پیچیدہ جنگوں میں سے ایک کے دوران IDF کے ترجمان کے طور پر اپنا کردار پیشہ ورانہ اور سرشار انداز میں ادا کیا۔