سٹی 42: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے
بھارت نے پچھلے دو آوور میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز دیے ہیں
تاحال بھارت نیوزی لینڈ کو رنز بنانے سے روکے ہوئے ہے ۔ جس میں ایک کھلاڑی آوٹ ہوا جبکہ انہی اوورز میں ایک چھکا اور ایک چوکا مارا گیا ۔
مائیکل بریسویل اور ہاردک سے سینٹنرنے بیٹنگ کی جبکہ محمد شامی نے 47 واں اوور اور کلدیب یادو 48واں اوور نے بالنگ کی مہارت دکھائی