ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو : اووربلنگ ،بجلی چوری کی روک تھام کے میگا پراجیکٹ کا بجٹ منظور 

لیسکو : اووربلنگ ،بجلی چوری کی روک تھام کے میگا پراجیکٹ کا بجٹ منظور 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:لیسکو نے اووربلنگ ،بجلی چوری کی روک تھام کے میگا پراجیکٹ کا بجٹ منظور کر لیا۔
ایک ارب 60کروڑ کی لاگت سے جدید تقاضوں سے مزین میٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لیسکو 16000 بائی ڈائریکشنل سمارٹ اور اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کرے گی۔
سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کو بائی ڈائریکشنل سمارٹ میٹرز دیئے جائیں گے،انڈسٹری، ٹیوب ویلز اور نیو کنکشن پر ایم ایم آئی میٹرز کی تنصیب کی جائے گی۔
جدید میٹرز کو سم کی بنیاد پر کنٹرول روم سے منسلک کیا جائے گا،صارفین کو کنٹرول روم کی مدد سے ریڈنگ کر کے بلز بھجوائے جائیں گے۔