ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم رمضان کو بینکوں میں پبلک کا داخلہ بند ہو گا

یکم رمضان کو بینکوں میں پبلک کا داخلہ بند ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: یکم رمضان کو بینک پبلک کے لئے بند رہیں گے تاہم بینکوں میں مسلمان کنزیومرز کے اکاؤنٹس سے زکات کٹوتی کا کام ہو گا۔ 

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکم کے مطابق   یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے ۔  یکم رمضان کو  کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے "بینک تعطیل" قرار دیا گیا ہے۔ تمام بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں/،مائکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے  دفتر میں حاضر ہوں گے۔ 

**