سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس ڈی لسٹ کر دیا

9 Mar, 2023 | 08:03 PM

ویب ڈیسک :  سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس ڈی لسٹ کر دیا ، نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بنچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا  ہے، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے کل کیس کی سماعت کرنا تھی،  اس سے قبل ہی کیس کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں