ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کی تنزلی کا سفر جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک تبادلے میں ڈالر 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 205 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 564 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 359 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


 

Ansa Awais

Content Writer