ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانافضل الرحمن دو کشتیوں پہ سوار ہوگئے

مولانافضل الرحمن دو کشتیوں پہ سوار ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فخر امام : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، چیئرمین سینٹ کے انتخاب پر بات چیت، مولانا فضل الرحمن کی طرف سے امیدوار بلوچستان سے لانے کا مشورہ۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بات چیت کی گئی۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کی طرف سے سینٹ انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکمران جماعت کیلئے نئی مشکل تیار، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

 انہوں نے نواز شریف کو یہ یقین دہانی بھی کروائی کہ جماعت اسلامی بھی ن لیگ کا ساتھ دے گی۔  مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ہونے والی بات چیت سے متعلق بھی نواز شریف کو آگاہ کیا۔