ویب ڈیسک: ٹی 20ورلڈکپ کےپاک بھارت میچ میں بارش کا کتنا امکان ہے، محکمہ موسمیات نیویارک نے اس حوالے سے اہم بیان کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل نیویارک میں بادل بھی برسنے کو تیار ہیں،ناساؤ کرکٹ سٹیڈیم اور اطراف کے علاقوں میں موسم ابرآلود ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں 30سے 50فیصد بارش کاک امکان ہے۔
واضح ر ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ شام 7بجے شروع ہوگا۔