ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ مالی سال میں نئے گھر کی تعمیرات پر رعایت دینے کا فیصلہ

 آئندہ مالی سال میں نئے گھر کی تعمیرات پر رعایت دینے کا فیصلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حکومت نے آئندہ مالی سال میں نئے گھر اور عمارتوں کی تعمیرات پر رعایت دینے کا فیصلہ کر دیا۔

آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ تقریر میں اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ کنسٹرکشن کا کاروبار کرنے والوں کو آئندہ تین سال تک آمدن پر دس فیصد یا پچاس لاکھ روپے تک رعایت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ اپنا گھر بنانے والوں کیلئے تین سال تک دس فیصد یا دس لاکھ روپے تک رعایت دی جائے گی، نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔