ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لنڈے کے کپڑوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز کا اعلان

لنڈے کے کپڑوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز کا اعلان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لنڈے کے کپڑوں ، استعمال شدہ ٹائلز اور کھیلوں کے سامان  پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے کی  تجویز دے دی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق استعمال شدہ ٹائلز اور کھیلوں کے سامان پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کردی گئی جبکہ آئی ٹی کے آلات پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز دی گئی۔ درآمدی یان پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی سفارش،پینلز مانیٹر اور پراجیکٹرز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز دی  گئی ۔

 سیلکان سٹیل شیٹس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز ، سٹیل بار راڈز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی سفارش کی گئی  جبکہ شیشے کی مصنوعات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز دی گئی۔ بجلی کی بچت کیلئے ایل ای ڈی بلبز کے علاوہ دیگر بلبز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی چھوٹ دی گئی ۔