ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجٹ 2023-24 ، مزدور کی اجرت میں مزید اضافہ

بجٹ 2023-24 ، مزدور کی اجرت میں مزید اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بجٹ میں مزدور کی اجرت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیاگیا۔

تفصیلات میں بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف کو عام آدمی کی فکر لاحق ہے، مزدور کی اجرت میں دو ہزار مزید اضافہ کا حکم دیدیا ، وزیراعظم نے کہاکہ میری خواہش پر مزدور کی اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی جائے۔