ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائز کی خلاف ورزی پر پاکستانیوں کی 2کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

9 Jul, 2024 | 07:21 PM

کاوش میمن : ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائز کی خلاف ورزی پر 2کروڑ  ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں ۔

 ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی گئی  ہے۔ جس کے مطابق ٹک ٹاک پاکستان میں مثبت آن لائن ماحول کو فروغ دینے میں مصروف  ہے جس کے لئے  3 ماہ میں پاکستانیوں کی 2 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئی ہیں۔

 دنیا بھر میں 16کروڑ 69لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئی ہیں،ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر حذف کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں