ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالب علم نے خودکشی کرلی

 میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالب علم نے خودکشی کرلی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہڈیارہ کے پڈانہ گاؤں میں 15 سالہ طالب علم نے میٹرک میں نمبر کم آںے پر خود کشی کر لی۔

پولیس کے مطابق نوجوان ارسلان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، طالب علم نے میٹرک جماعت میں نمبر کم آنے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer