ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولوی سے 25000کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان نے بڑا قدم اٹھا لیا

 مولوی سے 25000کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان نے بڑا قدم اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مولوی سے 25000کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا ۔ 

رحیم یارخان میں 25ہزار لے کر شادی کا تعویز دینے کے باوجود 8دن میں نوجوان کی شادی نہ ہوسکی، جس کے بعد متاثرہ نوجوان شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔ نوجوان نے بتایا کہ مولوی نے تعویذ دے کر 8دن میں شادی ہونے کا وعدہ کیا، چار ماہ ہوگئے شادی ہوئی اور نہ 25ہزار روپے واپس ملے ہیں۔ 

متاثرہ نوجوان نے پولیس کو درخواست جمع کروا دی۔ جس کے بعد تھانہ اقبال آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مولوی سے 25ہزار روپے برآمد کرکے نوجوان کے حوالے کردئیے۔