سونے کی قیمت میں اضافہ

9 Jul, 2024 | 05:07 PM

اشرف خان : سونے کی قیمت میں اضافہ ، عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کمی سے 2362 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ 

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 100 روپے کمی سے 2 لاکھ 45 ہزار روپے کا ہوگیا ، دس گرام سونا 86 روپے کم ہورک 2 لاکھ 10  ہزار 48 روپے پر آگیا ۔ 

ایک تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے پر برقرار ہے۔ 

مزیدخبریں