ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9 اور 10 محرم کی چھٹی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

9 اور 10 محرم کی چھٹی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
کیپشن: Muharram holidays
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اویس کیانی:وفاقی حکومت نے16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا ،وزیر اعظم نے نویں اور دسویں محرم کے باعث چھٹیوں کی منظوری دی.

تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نے16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا،وزیر اعظم نے نویں اور دسویں محرم کے باعث چھٹیوں کی منظوری دی، چھٹیوں کے حوالے سےوزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےنوٹی فکیشن جاری کردیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کہ مطابق  وزیر اعظم نے  عاشورہ ( 9 اور 10 محرم 1446 ہجری) کے موقع پر 16 اور 17 جولائی 2024 (منگل اور بدھ) کو عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔