ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نےمحکموں کو غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 419 ارب روپے جاری کر دئیے

محکمہ خزانہ نےمحکموں کو غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 419 ارب روپے جاری کر دئیے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکموں کو غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ، محکمہ خزانہ نے 419 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔
 محکمہ خزانہ نے غیرترقیاتی اخراجات کی مد میں 419 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔ تمام محکموں کو تنخواہوں کی مد میں207 ارب روپے جاری کئے گئے ہیں، جبکہ پنشن کی مد میں 130 ارب روپے جاری کیے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے بجلی، گیس کے بلز اور پٹرول کی مد میں 76 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ تمام محکموں کو آن لائن کر دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer