وزیراعلیٰ پنجاب کا صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

9 Jul, 2023 | 06:26 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی وزیرآباد کے علاقہ گکھڑ پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا،وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے گکھڑ میں فاتحہ خوانی کی۔  

وزیر اعلی نے مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔

مزیدخبریں