قیصر کھوکھر:الیکشن کمیشن کل سے چھپے ہوئے بیلیٹ پیپرز کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر رہا ہے، فوج اور ایلیٹ فورس کی نگرانی میں تمام اضلاع کے آر اوز کے نمائندوں کے حوالے کئے جائیں گے۔
اس خبر کو لازمی پڑھیں:ڈپٹی کمشنرز کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پرعمل کرنے کی ہدایت
پہ چھپے ہوئے بیلٹ پیپرز فوج، ڈی سی، ایلیٹ فورس کی نگرانی میں تمام اضلاع کے آر اوز کے نمائندوں کے حوالے کئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کل سے یہ بیلیٹ پیپرز کی ضلع کی سطح پر ترسیل شروع کر دی جائے گی اور اس سلسلہ میں تمام ضروری انتظامامات اور اقدامات کر لئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں تمام ترسیل میں فوج اور ضلع کا ڈی سی موجود ہوگا۔