اداکارہ نیلم منیر کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

9 Jan, 2025 | 11:42 PM

سٹی42 : اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے اپنے ولیمے کی تصاویر مداحوں سے شئیر کر دیں 

ولیمے کی تقریب بھی دبئی میں منعقد کی گئی ،نیلم منیر کا چار روز قبل دبئی میں نکاح ہوا تھا۔

ان کے شوہر دبئی میں رئیل سٹیٹ اور امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس کرتے ہیں۔ نیلم منیر شادی کے بعد بھی شوبز میں کام جاری رکھیں گی

مزیدخبریں