ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مزید مہنگا ہوگیا 

سونا مزید مہنگا ہوگیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا :فی تولہ سونا 13سو روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپےکا ہوگیا۔

10 گرام 1114 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 597 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 2665 ڈالر فی اونس کاہوگیا۔،ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے