نومولود بچہ کی لاش برآمد

9 Jan, 2025 | 05:15 PM

عابد چوہدری : حاکم چوک باگریاں کے قریب نومولود بچہ کی لاش برآمد ہوئی ۔
اطلاع ملنے کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچی،ریسکیو اہلکار نومولود کی لاش تحویل میں لیکر پولیس کا انتظار کرنے لگے

مزیدخبریں