وقاص احمد : شیر چوک گرین ٹاون کے علاقے سے کمرے کی چھت گر گئی
ریسکیو کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں ۔ مکان کی چھت ٹی آر گارڈر کی تھی،حادثہ بے قابو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر کی وجہ سے پیش آیا،
حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جس کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا