ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا  ہوگیا

ڈالر سستا  ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستا اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے سستا ہوگیا 
اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں ڈالر  278.72 روپے کم ہوکر 278.61 پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے کمی سے 280.18 روپے پر پہنچ گیا   
اوپن مارکیٹ میں یورو 91 پیسے کمی سے 289.20 روپے کا ہوگیا   ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ  3.39 روپےسستا ہوکر 346.68 روپے کا ہوگیا   ۔ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 5 پیسے کمی سے 76.25 روپے کا ہوگیا    ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے کمی سے 74.50 روپے   کا ہوگیا