حسن علی:پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو کا 18واں اجلاس ہوا۔
اجلاس میں فیصل میر،میاں ایوب،علامہ یوسف اعوان ،ارشد جٹ،آصف بشیر بھاگٹ،رائے شاہجہان بھٹی،ڈاکٹر خالد جاوید جان ،عمران اٹھوال،سردار اظہر عباس،چودھری اختر،احسن عباس رضوی ،تسنیم قریشی،رانا جواد،خان،ثمینہ گھرکی،نیلم جبار، آصف خان ،اعجاز سمہ،میاں اظہر حسن ڈار،طیب چٹھہ،رانا رفاقت سمیت دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں جنرل سیکرٹری نے شرکاء کو پارٹی سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو کا 18واں اجلاس
9 Jan, 2025 | 03:11 PM