ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے 13 ہائی ،ہائرسکینڈری سکولوں میں سربراہان کی تعیناتیاں

لاہور کے 13 ہائی ،ہائرسکینڈری سکولوں میں سربراہان کی تعیناتیاں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:لاہور کے 13 ہائی ،ہائرسکینڈری سکولوں میں سربراہان کی تعیناتیاں کر دی گئیں۔
ایس ایس ٹی اساتذہ کو سکولوں کا انچارج ہیڈ لگادیا گیا۔فائقہ صدف کو گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول مصطفی آباد کا ہیڈ لگادیا گیا۔مصباح شاہین کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کبوتر پورہ گلبرگ،محمد آصف ایاز کو گورنمنٹ ہائی سکول کرباٹ،جمیل احمد کو گورنمنٹ ہائی سکول بددو کی،اصغر علی کو گورنمنٹ ہائی سکول اصلاح معاشرہ جبکہ سردار فاطمہ کو گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ  کا ہیڈ لگایا گیا ہے۔
سی ای او ایجوکیشن نے انچارج ہیڈز کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔انچارج ہیڈز کی عدم تعیناتیوں سے سکولوں کے انتظامی معاملات متاثر تھے۔