ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف نےسیاسی سرگرمیاں  دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف نےسیاسی سرگرمیاں  دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔

 ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف ماڈل ٹاؤن  میں لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

 ن لیگ کے قائد اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔