متحدہ عرب امارات نے 19 کمپنیوں اور شخصیات کو دہشتگرد قرار دے دیا

9 Jan, 2025 | 01:51 AM

Waseem Azmet

سٹی42:  متحدہ عرب امارات نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

یو اے ای کی حکومت نے اخوان المسلمون جماعت سے تعلق پر ان افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔یو اے ای نے اخوان المسلمون کو پہلے ہی دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔ 

مزیدخبریں