ابو علیحہ کی نئی فلم ٹکسالی گیٹ کا ٹیزر آ گیا

9 Jan, 2024 | 09:15 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی حسینی: لالی وڈ کی نئی اردو فلم ٹیکسالی گیٹ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ۔ 

فلم کی کاسٹ میں عفت عمر ، عائشہ عمر ، یاسر حسین، خالد انعم، افتخار ٹھاکر، ایلی خان اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جو اس سے قبل جاوید اقبال اَن ٹولڈ سٹوری، سپر پنجابی ۔شاٹ کٹ سمیت متعدد فلمیں بنا چکے ہیں۔ 

فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب سولہ فروری کو سینماؤں میں ریلیز کرے گا۔ ابو علیحہ کی اس فلم کی کہانی بھی دیگر فلموں کی طرح منفرد ہے۔ وہ آجکل نئی فلم مینگو جٹ کے پراجیکٹ پر بھی کام کر رہے ہیں۔ 

مزیدخبریں