ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 15 مانسہرہ مین اعظم سواتی کی نواز شریف کے خلاف اپیل مسترد

Nawaz Sharif, Mansehra NA 15, Azam Swati, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ایبٹ آباد میں این اے 15 مانسہرہ  میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزد گی کے خلاف اپیل مسترد  کر دی گئی۔
 این اے 15 مانسہرہ میں میاں نواز شریف کے کاغذات نامزد گی ریٹرننگ آفیسر نے منظور کیے تھے ،  سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی نے ٹریبونل میں نواز شریف کے کاغذات نامزد گی کو چیلنج کیا تھا ۔الیکشن ٹریبونل نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد اعظم سواتی کی اپیل مسترد کر دی