عبدالحئی خان دستی کے  بیٹے عبدالحادی خان دستی وفات پاگئے

9 Jan, 2024 | 06:32 PM

عامر ڈوگر : سابق مشیر برائے زراعت وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی خان دستی کے  بیٹے عبدالحادی خان دستی وفات پاگئے. 

 نماز جنازہ بعد نماز مغرب عید گاہ مظفرگڑھ میں ادا کیا جائے گا.  سیاسی اور سماجی شخصیات کی جانب سے کم سن عبدالحادی کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا۔ 

واضح رہے کہ کم سن عبدالحادی چھت سے گرنے کی وجہ سے نشتر اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 

مزیدخبریں