معروف اداکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش، تصاویر وائرل

9 Jan, 2023 | 08:22 PM

(زین مدنی)معروف اداکارہ و ماڈل غنہ علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش،غنہ علی نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کردیں۔

اداکارہ غنہ علی کی3سالہ بیٹی بھی ہے جبکہ اب بیٹے کی پیدائش ہوئی ,سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے لگے۔

مزیدخبریں