سبزیوں اور پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر 9 جنوری ،2023

9 Jan, 2023 | 07:32 PM

Abdullah Nadeem

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر9 جنوری، 2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 255روپے
سنگارے درجہ اول فی کلو 80روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 100روپے
امرود درجہ دوئم فی کلو 74روپے
انار قندھاری دیسی فی کلو 245روپے
مسمی اول فی درجن

125روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر9 جنوری، 2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 31روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 227روپے
لہسن چائنہ فی کلو 330روپے
لہسن دیسی فی کلو 265روپے
مٹر  درجہ اول فی کلو 85روپے
گاجر دیسی فی کلو 30روپے
لیموں دیسی فی کلو 200روپے
ساگ فی کلو 40روپے
مزیدخبریں