لاہور:صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکوروناوائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔
صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی کوروناوائرس کی رپورٹ منفی آگئی۔ان کا کہنا ہے کہ اللہ پاک کے کرم سے خیریت سے ہوں۔میری صحت یابی کیلئے پرخلوص دعاؤں پر پاکستانی قوم کاشکریہ اداکرتی ہوں۔
یاد رہے کہ 6 جنوری کو صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی تھی۔