سیاحوں کی کشتیوں پر چٹان گر گئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

9 Jan, 2022 | 01:18 PM

Arslan Sheikh

ویب ڈیسک: برازیل میں سیاحوں کی کشتیوں پر چٹان گرنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور  32 زخمی ہوگئی۔

خبرایجنسی کےمطابق سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کیلئے’جھیل فُرناس‘کےآبی درے میں موجود تھی کہ اچانک چٹان کےبڑے بڑے ٹکڑے اُن پر آفت کی طرح آن پڑے۔ مقامی حکام کے مطابق آبشار کنارے، پہاڑی کے حصے کو خستہ حال قرار دیا گیا تھا، تاہم گائیڈز نےانتظامیہ کی ہدایات کو نظر انداز کیا۔

زخمیوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 

مزیدخبریں