(آصف جعفری): اورنج ٹرین کی زد میں آنے والے محمدی مدر سہ اور مسجد کو متبادل اراضی دی جائے گی۔ چوبرجی میں مدرسے اور مسجد کو اورنج ٹرین کی زد میں آنے پر متبادل جگہ ملےگی۔
سی اینڈ ڈبلیو کی پارکنگ کی جگہ ہے اور سی اینڈ ڈبلیو کی پارکنگ کی 2کنال اراضی دی جائے گی۔ یہ مدرسہ کے کی پچھلی سائیٹ پر یہ دفتر ہے اور اس دفتر کی جگہ سے دو کنال کی اراضی مدرسہ اور مسجد لئے دی جائے گی۔
مزید دیکھئے: