ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بڑا دھچکا، یو ای ٹی کا پالیسی پر عمل کرنے سے انکار

9 Jan, 2018 | 02:58 PM

(اکمل سومرو): ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ایک اور دھچکا لگ گیا، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نےایچ ای سی کی پالیسی پر عمل کرنے سے انکار کر دیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی ) کے سنڈیکیٹ اور سینیٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ٹی ایس قوانین پر عملدرآمد روکنے کی منظوری دیدی۔ کہتے ہیں گورنر پنجاب کے حکم کے بغیر پالیسی نافذ نہیں ہوگی، اس حوالے سے یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں

مزیدخبریں