عابد شیر علی کتنے ووٹوں سے ہارے تفصیل آ گئی

9 Feb, 2024 | 11:38 PM

سٹی42: فیصل آباد کے حلقہ  این اے 102  میں پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق وزیر بجلی عابد شیر علی  32 ہزار ووٹوں سے الیکشن ہارے ہیں۔

این اے 102 میں تمام پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیا ہے۔ آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ 132526ووٹ لے کامیاب قرار پائے ہیں۔ عابد شیر علی 100320ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ 348پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ مکمل نتائج  کے مطابق عابد شیر علی کو 32 ہزار ووٹوں سے شکست ہوئی ہے۔

مزیدخبریں