لاہور میں ن لیگ کا راج ، لیگی رہنما فیصل ایوب پی پی 168 سے کامیاب

9 Feb, 2024 | 10:46 AM

Ansa Awais

سٹی 42 : لاہور میں ن لیگ کا راج ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما فیصل ایوب پی پی 168 سے کامیاب ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی 168 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے فیصل ایوب  نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ندیم عباس کو شکست دے دی۔

 نون لیگ کے فیصل ایوب 32 ہزار 727 ووٹ حاصل کر کئے جبکہ  آزاد امیدوار ندیم عباس بارا 27 ہزار  577 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔


 

مزیدخبریں