پی پی 165؛ آزاد امیدوار احمر رشید بھٹی نے میدان مار لیا

9 Feb, 2024 | 09:00 AM

ویب ڈیسک: پنجاب کے صوبائی حلقے پی پی 165 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار احمر رشید بھٹی نے میدان مار لیا۔ 

 پی پی 165 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار احمر رشید بھٹی نے 29 ہزار 390 ووٹ حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ ان کے مقابلے میں لیگی امیدوار شہزاد نذیر سندھو 28 ہزار 427 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ 

مزیدخبریں