راجہ خرم نواز نے آزاد کو دس ہزار وٹوں کے فرق سے پچھاڑ دیا

9 Feb, 2024 | 08:10 AM

سٹی42:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کےحلقہ این 48 اسلام آباد کا مکمل رزلٹ آ گیا۔ مسلم لیگ نون کے راجہ خرم نواز نے آزاد امیدور کو دس ہزار ووٹوں کے فرق سے پچھاڑ دیا۔

مسلم لیگ نون کےراجہ خرم نواز  69 ہزار 699 ووٹ  لے کر کامیاب قرار پائے۔

آزاد امیدوار  علی بخاری59 ہزار 851 ووٹ حاصل کر سکے۔ 

راجہ خرم نواز پی ٹی آئی کے رکن تھے لیکن 9 مئی کو پاکستان کی تنصیبات پر حملوں کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی۔ 

مزیدخبریں