راولپنڈی میں مسلم لیگ نون کے ابرار احمد نے راجہ بشارت کے دانت کھٹے کر دیئے

9 Feb, 2024 | 07:19 AM

سٹی42: راولپنڈی میں  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی فور میں مسلم لیگ نون کے امیدوار ابرار احمد نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو شکست سے دوچار کر دیا۔

این اے  55  میں غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نون کے امیدوار ابرار احمد 78 ہزار 542 لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ  جبکہ پی ٹی آئی کے راجہ بشارت 57 ہزار 101 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

مزیدخبریں