ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 172 لاہور کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے نتائج حاصل کرلیے گئے۔
پی پی 172 سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آزاد امیدوار مصباح جاوید 31378 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئیں، جبکہ رانا مشہود خان 28647 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔