پی پی 160 لاہور ؛ مسلم لیگ ن کے رہنما ملک اسد علی کھوکھر کامیاب

9 Feb, 2024 | 07:03 AM

ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 160 لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما ملک اسد علی کھوکھر کامیاب ہوگئے۔ 

پی پی 160 سے پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار ملک اسد علی کھوکھر 26781 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار اعظم خان نیازی 21249 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ 

مزیدخبریں