شہباز شریف لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست بھی جیت گئے

9 Feb, 2024 | 06:04 AM

سٹی42: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف لاہور مین صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 سے الیکشن  جیت گئے ۔

پی پی 158 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔ فارم 47 کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے 36 ہزار 842 ووٹ حاصل کئے ہیں۔ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار یوسف علی نے 23 ہزار 847 ووٹ لئے ہیں۔ 

حلقہ پی پی 158 میں 85 ہزار 54 ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں۔  ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48 اعشاریہ 11 تھی۔ 

مزیدخبریں